ARABIC:
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ،
قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي
هِلاَلٍ، عَنْ نُعَيْمٍ الْمُجْمِرِ، قَالَ رَقِيتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ
عَلَى ظَهْرِ الْمَسْجِدِ، فَتَوَضَّأَ فَقَالَ إِنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ
صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ أُمَّتِي يُدْعَوْنَ يَوْمَ
الْقِيَامَةِ غُرًّا مُحَجَّلِينَ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ، فَمَنِ
اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يُطِيلَ غُرَّتَهُ فَلْيَفْعَلْ "
ENG:
Narrated By Nu'am Al-Mujmir : Once I went up the roof of the mosque,
along with Abu Huraira. He perform ablution and said, "I heard the
Prophet saying, "On the Day of Resurrection, my followers will be called
"Al-Ghurr-ul-Muhajjalun" from the trace of ablution and whoever can
increase the area of his radiance should do so (i.e. by performing
ablution regularly).'"
URDU:
ہم سے
یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا انہوں نے کہا ہم سے لیث نے بیان کیا اُنہوں نے
خالد بن یزید سے اُنہوں نے سعید بن ابی ہلال سے اُنہوں نے نعیم بن عبداللہ
مجمر سے روایت کی کہ میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسجد(نبوی) کی
چھت پر چڑھا اُنہوں نے وضو کیا پھر فرمایا میں نے نبی ﷺ کو فرماتے سنا
ہےکہ میری امت روزِ قیامت بلائی جائے گی اور ان کی پیشانیاں اور ہاتھ پاوں
وضو کی وجہ سے چمک رہے ہو ں گئے، لہذا جو اپنی چمک بڑھا نا چاہے بڑھا لے۔